حکومت نے جے یو آئی سے 27ویں آئینی ترمیم پر حمایت کی درخواست کردی
حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ کرلیا
حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ کرلیا۔ حکومت نے جے یو آئی سے 27ویں آئینی ترمیم پر حمایت کی درخواست کردی۔ مولانا فضل الرحمان نے مکمل تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کا بھی جمیعت علمائے اسلام سے رابطہ ہوا۔ بلاول بھٹو نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مشاورت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق پارٹی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سی ای سی ممبر شرکت کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
بلاول بھٹو
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی
مولانا عبدالغفور حیدری
پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو ک
مسودے پر مشاورت
رابطہ کرلیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.