خواجہ آصف: مذاکرات پاکستان اور افغانستان کے لیے خطے میں امن کی ضمانت
مذاکرات پاکستان اور افغانستان سمیت خطے کے لیے ضروری ہیں، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاک افغان مذاکرات میں چیزیں زبانی کلامی نہ ہوں بلکہ تحریری معاہدہ ہو۔. میڈیا سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر دراندازی ہوگی تو پھر قطر اور ترکی ضامن ہیں۔ پاک افغان مذاکرات کے لیے ہمیں کسی کی ہدایت کی ضرورت نہیں۔ مذاکرات پاکستان اور افغانستان سمیت خطے کے لیے ضروری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چمن سپین بولدک میں سرحد پار سے فائرنگ پر معطل ہونے والے پاک افغان مذاکرات کچھ دیر بعد بحال ہوگئے۔ پاکستان نے افغان رجیم کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے جنگ بندی کی سرحد پار سے خلاف ورزی کے ناقابل تردید ثبوت بھی ترک اورقطری ثالثوں کو پیش کردیئے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت دونوں وفود الگ الگ اپنے ممالک کے متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔ ، افغان سرحد سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ثبوت ترک اور قطری ثالثوں کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
خواجہ آصف
جنگ بندی
میڈیا سے گفتگو
وزیردفاع خواجہ آصف
پاک افغان مذاکرات
افغان رجیم
بے بنیاد الزامات
قطری ثالثو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.