قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہورہا ہے، امریکی صدر کا اعلان ڈونل
قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہورہا ہے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان ابراہم معاہدوں میں شامل ہو کر اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کا حصہ بنے گا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور قازق صدر قاسم جومارت توقایف سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’قازقستان میرے دوسرے دور میں ابراہم معاہدوں میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہوگا۔ ، ہم جلد ایک دستخطی تقریب کا اعلان کریں گے تاکہ اسے باضابطہ شکل دی جاسکے، اور بہت سے مزید ممالک اس طاقتور کلب میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں‘۔ قازق حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاملہ مذاکرات کے آخری مرحلے میں ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر
مسلم اکثریتی ممالک
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
خبر رساں ادارے
قازقستان
قازق حکومت
مذاکرات کے آخری مرحلے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.