بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، ر قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے، جسٹس محسن اختر
بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہورہی ہے، جسٹس محسن اختر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا، ر قانون کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔ انہوں نے ریمارکس دئیے کہ لوکل گورنمنٹ الیکشن نہ ہونے سے نظام کا بیڑا غرق ہوگیا، نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتا ہے نہ کوئی کام سیدھا ہو رہا ہے۔ عدالتی فیصلوں کے باوجود بلدیاتی الیکشن نہیں کرائے جا رہے۔ حیرت تو یہ ہے، جنہوں نے ایک دن میں الیکشن کرانے کا فیصلہ دیا۔ ، وہی بعد میں ڈویژن بینچ میں بیٹھ کر اسے معطل کر دیتے ہیں۔ عدالت نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاآپ 2021 سے مسلسل قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ بلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون سازی کی وجہ سے الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
وفاقی دارالحکومت
بلدیاتی انتخابات
جسٹس محسن اختر کیانی
جسٹس محسن اختر
بلدیاتی نظام مفلوج ہوچکا
عدالتی فیصلوں
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.