سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی ہی امن اور خوشحالی کی ضمانت ہے، مریم نواز
ترقی اور امن کا راز سائنس و ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی اور امن کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے، نوجوان ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ امن اور ترقی کیلئے سائنس کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کی خوشحالی امن و سکون اور پائیدار مستقبل کیلئے سائنس ہی راستہ بناتی ہے۔ یہ دن روزمرہ زندگی اور امن و سکون کے لئے سائنس کی اہمیت کا عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو امن اور ترقی کے لئے سائنس میں پیش قدمی اور ریسرچ سے آگاہ رہنا ہوگا۔ ، حکومت پنجاب نوجوان نسل خاص طور پر طلبہ کو سائنسی ریسرچ سے استفادہ کرنے کی ترغیب پر عمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور سائنسی علوم کے مواقع فراہم کرنا ترجیحات میں اولین ہے۔ ، نواز شریف آئی ٹی سٹی سائنس وٹیکنالوجی کی انقلاب آفریں نوید ہے۔ ، نواز شریف کینسر انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر اور مریم نواز آٹزم سکول اینڈ ریسرچ سینٹر میں سائنٹیفک ریسرچ کو فروغ ملے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مریم نواز
انفارمیشن ٹیکنالوجی
نوجوان نسل
حکومت پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
ٹیکنالوجی
ترقی اور امن کا راز
ریسرچ
سائنسی ریسرچ
نواز شریف آئی ٹی سٹی سائنس وٹیکنالوجی
عوامی شعور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.