اسلام آباد دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں اور حساس مقامات پر نگرانی سخت
اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد لاہورمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ اسلام آبادمیں خودکش حملہ کے بعد لاہورمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے،عدالتوں کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ ،ماتحت واعلی عدالتوں کےارد گرد پولیس پٹرولنگ بڑھائی جارہی ہے۔ پولیس کےمطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں کی چیکنگ بڑھادی گئی،انٹری پوائنٹس کی کلوزسرکٹ کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے۔ ،مشکوک گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی جارہی ہے،شہر میں داخل ہونے والوں کے کوائف کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ شہر کی حساس تنصیبات پر بھی سکیورٹی بڑھا دی گئی،سیف سٹی کیمروں کی مدد سے اہم شاہراہوں اورتنصیبات کی مانیٹرنگ جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سکیورٹی ہائی الرٹ
سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
خودکش دھماکے
مشکوک گاڑیوں
داخلی و خارجی راستوں
سکیورٹی پرتعینات
کلوزسرکٹ کیمروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.