دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری دہشتگرد تک جاری رہے گی، صدر اور وزیراعظم کا عزم
دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، صدر،وزیراعظم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت کی پشت پناہی میں سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم دہرایا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ دہشتگرد عناصر پاکستان کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، اور ان کا مکمل خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کچہری میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے صبرِ جمیل کے لیے دعا کی۔ انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ نہتے شہریوں پر بھارتی پراکسیز کے ذریعے حملے انتہائی قابلِ مذمت ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
دہشتگردی
صدر،وزیراعظم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف
آخری دہشتگرد
تعزیت کا اظہار
طبی سہولیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.