پاک چین سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاک چین انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور چین نے انسداد دہشتگردی اور سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی سفیر کی جانب سے اسلام آباد میں خودکش حملے کی مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا گیا۔ کہا چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی اس واقعہ کی مذمت کی ہے ۔ پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون جاری رکھیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا پاک چین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں، چین پاکستان کا وہ بااعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
چینی سفیر
تبادلہ خیال
باہمی دلچسپی
سیکیورٹی تعاون
پاک چین انسداد دہشتگردی
پاک چین
قیمتی جانی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.