روس کا خارکیف پر فضائی حملہ: 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر فضائی حملہ،19 افراد ہلاک
روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر فضائی حملہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں 32 افراد زخمی جبکہ 9 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ،حملے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں،حملے کے بعد کئی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی،خارکیف روسی سرحد سے صرف 30 کلومیٹر دور ہے۔ دوسری جانب صدر زیلنسکی نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ روس نے گزشتہ رات یوکرین پر 48 میزائل اور 470 ڈرون داغے،حملے میں 9 یوکرینی شہری ہلاک ہوگئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
یوکرین
صدر زیلنسکی
غیرملکی میڈیا رپورٹس
19 افراد ہلاک
48 میزائل
470 ڈرون داغے
9 یوکرینی شہری ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.