پنجاب بار کونسل کا آرڈیننس چیلنج: صوبائی حکومت کی قانون سازی پر اعتراضات
پنجاب بارکونسل کا پنجاب حکومت کے مختلف آرڈی ننس چیلنج کرنے کا اعلان
پنجاب بارکونسل نے پنجاب حکومت کے مختلف آرڈی ننس چیلنج کرنے کااعلان کردیا ہے۔ دوتین روز میں پیرا ایکٹ ،سی سی ڈی کا قیام،پبلک پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس چیلنج کیاجائےگا۔ ،پنجاب بار کونسل نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر بھی تخفطات کا اظہار کردیا۔ چیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی پنجاب بارکونسل ذبیح اللہ ناگراکاکہنا ہےکہ تمام متنازع قوانین کےخلاف درخواستیں دائرکریں گے۔ ،غیرجماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانےکا مقصد ہارس ٹریڈنگ کو فروغ دینا ہے۔ ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو چیلنج کرنے کےحوالے سے مشاورت جاری ہے۔قانون بنانےسےپہلےکوئی بحث نہیں ہوتی۔ ،اسمبلی کا کردارصرف ربڑاسٹیمپ کا ہے،صوبےمیں قانونی سازی عوامی مفاد کیلئے نہیں,سیاسی انتقام کیلئےہورہی ہے۔ ،سی سی ڈی کا قیام بھی انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
درخواستیں دائر
سی سی ڈی
پنجاب بار کونسل
لوکل گورنمنٹ ایکٹ
آرڈی ننس چیلنج کرنے کا اعلان
پنجاب بارکونسل
چیئرمین ایگزیکٹو
چیئرمین ایگزیکٹوکمیٹی
متنازع قوانین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.