بچوں کے خلاف تشدد کا خاتمہ، چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات جاری
بچوں کیخلاف تشدد، بھیانک جرائم کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف تشدد اور بھیانک جرائم کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے سخت کریک ڈاون جاری ہے۔ورلڈ چِلڈرن ڈے پر پیار اور شفقت بھرے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میرے پاکستان کا ہر بچہ لخت جگر ہے، اپنی اولاد کی مانند میرا مستقبل، میری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے، ۔ پنجاب کے ہر بچے کو محبت، دعاؤں اور رحمتوں سے بھرپور سلام پیش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ جہاں بچے محفوظ ہوں وہاں مستقبل روشن ہوتا ہے، پنجاب حکومت کا ہر قدم بچوں کی بھلائی، حفاظت اور خوشیوں کیلئے ہے، بچوں کی صحت اور اعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چائلڈ ہارٹ سرجری پروگرام سے ہزاروں بچوں کی زندگیاں بچائیں، ٹائپ-ون شوگر کے مریض بچوں کو انسولین کِٹس گھر گھر پہنچا رہے ہیں، آٹسٹک بچوں کے لئے پاکستان کا پہلا خصوصی آٹزم سکول قائم کر دیا جس کا جلد افتتاح ہوگا،ننھے بچوں کے لئے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف ارلی ایجوکیشن ہر ضلع میں قائم ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلی مریم نواز شریف
چائلڈ لیبر
چائلڈ ہارٹ سرجری پروگرام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.