حکومت نے ملک بھر میں سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا
حکومت کا ملک بھر میں سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی حکومت نے سائبر سیکیورٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی اقدامات تجویز کرے گی اور ملک میں سائبر سکیورٹی کو نافذ کرنے میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ وزارتِ آئی ٹی نے سائبر سیکیورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے لیے بھیجا ہے۔ اس کیلئے حکومت پیکا میں ترامیم تجویز کر رہی ہے۔ان ترامیم میں ’ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی‘ کے قیام کی تجویز ہے۔ جو آن لائن مواد کو ریگولیٹ کرنے، جعلی خبروں کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ایجنسی قائم کرنے کی صلاحیت رکھے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
سائبر سکیورٹی
سائبر کرائم
جعلی خبروں
اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
سائبر سیکیورٹی قائم
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.