پنجاب تیتر شکار اجازت اور قواعد، شوٹنگ لائسنس کے ساتھ اتوار کو شکار کی اجازت
پنجاب میں نئے قوانین کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دیدی گئی
ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قواعد وضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دے دی۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دی گئی ہے۔ ، 3 مختلف دورانیوں میں تیتر کے شکار کی اجازت ہوگی۔ ترجمان کے مطابق تیترکے شکار کے لیے پہلا دورانیہ یکم دسمبر سے 15فروری 2026 تک ہوگا ۔ جبکہ دوسرا دورانیہ 14 دسمبر تا 15فروری اور تیسرا 10جنوری تا 15فروری تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار صرف اتوارکے دن مستند اسلحے اور شوٹنگ لائسنس کے ساتھ کھیلنےکی اجازت ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
ترجمان
اجازت دیدی گئی
نئے قوانین
ترجمان محکمہ جنگلی حیات
جنگلی حیات پنجاب
تیترکے شکار
مستند اسلحے اور شوٹنگ لائسنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.