جنرل ساحر شمشاد مرزا الوداعی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سکبدوش چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ بدلتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول میں مضبوط قومی دفاع، قومی سلامتی کی بنیادی ضرورت ہے ۔ جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنربھی پیش کیا ۔ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سینئر افسران بھی شریک ہوئے ۔ شرکا سے خطاب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فرض شناسی، پیشہ ورانہ مہارت کےساتھ ذمہ داریاں ادا کرنے کی طاقت عطا فرمانے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مادر وطن کے تحفظ کیلئے پاک افواج کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت اور شہداء و غازیوں کے اہل خانہ کو سلام بھی پیش کیا اور کہا پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے،اور ہمارے بہادر افسران و جوان ہر لمحہ اس دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تیار و مستعد ہیں ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
جنرل ساحر شمشاد مرزا
پاک افواج
الوداعی تقریب
تینوں مسلح افواج
جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا
سکبدوش چیئرمین
گارڈ آف آنر
اہل خانہ کو سلام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.