قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک اصلاحات — عالمی ادارے کی خدمات طلب
وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک میں اصلاحات کا آغاز کردیا
وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک میں اصلاحات کا آغاز کردیا۔ اور اس سلسلے میں ملک گیر سائبر سیکیورٹی جانچ کے لیے عالمی مشاورتی ادارے کی خدمات طلب کرلی گئیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق تمام اہم اداروں کا سائبر سیکیورٹی خلا کا تجزیہ ہوگا،۔ ملکی ڈیجیٹل ڈھانچے کا جامع جائزہ عالمی بینک کے ڈیجیٹل ترقی پروگرام کے تحت ہوگا۔ دستاویز میں کہا گیا کہ پاکستان میں برقی خدمات کے لیے عالمی بینک 77.73 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے،۔ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے اہم شعبوں کا تکنیکی معائنہ کیا جائے گا۔س رکاری اور نجی اداروں میں سائبر خطرات اور کمزوریوں کی نشاندہی کی جائے گی،۔ زیرو اعتماد تحفظ ماڈل اور جدید دفاعی نظام حکومتی پالیسی کا حصہ بنیں گے،۔ نئے تحفظاتی قانون میں ذمہ داریوں، رپورٹنگ اور سخت جرمانوں کی شقیں شامل ہوں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
سائبر سیکیورٹی
قومی سلامتی
معاشی استحکام
فریم ورک
وزارت آئی ٹی
ملک گیر سائبر سیکیورٹی
ملکی ڈیجیٹل ڈھانچے
سرکاری اور نجی اداروں
سائبر خطرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.