احمد پور شرقیہ اور پیر محل میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح
احمد پور شرقیہ اور پیر محل میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے انتظامی سطح پر تاریخی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کے لیے احمد پور شرقیہ اور پیر محل میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ وکلاء اور سائلین کو جوڈیشل کمپلیکس ملنا ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔ ، ریکارڈ مدت میں مکمل ہوئے، نظامِ عدل کے بنیادی اسٹیک ہولڈر سائلین ہیں،سائلین ہی تمام انفراسٹرکچر اور جدید سہولیات کا محور ہیں۔ ، ہم پر لازم ہے کہ ہم سائلین کی مشکلات کو سمجھیں اور ازالہ کریں۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ وکالت ایک مقدس شعبہ ہے،وکلاء اس شعبہ کی عزت و تکریم میں مزید اضافہ کریں۔ ، وکلاء دیانتداری اور راست بازی کی مثال قائم کریں، بنچ اور بار کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء کے تمام مسائل کا حل لاہور ہائیکورٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ، بہترین انفراسٹرکچر اور جدید سہولیات جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس عالیہ نیلم
جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح
احمد پور شرقیہ
بنیادی اسٹیک ہولڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.