مولانا فضل الرحمان کا کہنا: 27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا
27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ترمیم میں بعض شخصیات کو ایسی سہولتیں و مراعات دی گئیں،۔ ایسی مراعات کسی کو دینا خدمات کا صلہ نہیں بلکہ طبقاتی تقسیم کرنا ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قوم نے ان ترامیم کو قبول نہیں کیا۔ کوشش کی جائے کہ آئین متنازع نہ ہو، یہ ترمیم اسی طرح متنازع ہوگی جیسے 18ویں ترمیم سے پہلے کی ترامیم۔ انہوں نے کہا کہ سال 1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے پاس دو تہائی اکثریت تھی، ۔ وہ آئین میں ترمیم کر سکتے تھے مگر ان کی طرف سے مذاکرات کیے گئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
قومی اسمبلی
مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام
سربراہ مولانا فضل الرحمان
آئین متنازع نہ ہو،مولانا فضل الرحمان+
تبصرے
Please keep the discussion respectful.