ستھرا پنجاب پروگرام: مریم اورنگزیب کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ
ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال کے عرصے میں پنجاب حکومت نے نمایاں کام کیے۔ ، عوامی فلاح و بہبود کے کئی اقدامات کیے گئے۔ ، ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے صفائی کا کسی قسم کا نظام موجود نہیں تھا۔ ، پنجاب کی 13 کروڑ کی آبادی اس منصوبے سے مستفید ہو رہی ہے، ۔ ستھرا پنجاب کے ذریعے آپ کے گھر،گلیاں، شہر، دیہات صاف کروا رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، اب عوام نے اپنا فرض پورا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر حکومت انفورسمنٹ کر سکتی ہے، قانون بنا سکتی ہے، قانون میں تبدیلی کرسکتی ہے۔ ، آپ نے اگر ہیلمٹ پہنا ہے تو اس سے مریم نواز کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب حکومت
پریس کانفرنس
مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب
ستھرا پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.