سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی: اسحاق ڈار
سلگتے تنازعات اور عالمی امن: اسحاق ڈار کے اہم بیانات
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ خطرناک ثابت ہو سکتی تھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا موسمیاتی تبدیلی اس وقت بہت بڑا چیلنج ہے،۔ جنوبی ایشیا کو غربت، ناخواندگی، ناگہانی آفات سمیت دیگر چیلنجز درپیش ہیں، جنوبی ایشیا کے ممالک کو اپنے مسائل کے حل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہو گا۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں، اسرائیل نے غزہ میں انسانیت کا قتل عام کیا۔ ، دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے، جنوبی ایشیا سب سے زیادہ آبادی والا خطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معاشی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے، جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی اور غذائی قلت کے چیلنجز سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ، درجہ حرارت میں اضافے اور سیلابوں کے معیشت پر تباہ کن اثرت مرتب ہو رہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
جنوبی ایشیا
پاک بھارت جنگ
سلگتے تنازعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.