پاکستان کیلئے سعودی عرب کا اہم فیصلہ: 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ میں مدت کی توسیع

پاکستان کیلئے سعودی عرب کا اہم فیصلہ: 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ میں مدت کی توسیع

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے3ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی،۔ سعودی عرب کے3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔ سعودی عرب کا 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہے،۔ سعودی عرب نے2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈپازٹ فراہم کرنےکا معاہدہ کیا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.