پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں اتحادیوں کی شمولیت متوقع—نئی کمیٹی کی تشکیل
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں اتحادیوں کی شمولیت متوقع
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کی ہدایت پر آئندہ دو روز میں عملدرآمد کا امکان ہے۔ نئی کمیٹی کم حجم میں اپوزیشن اتحادیوں کی شمولیت کے ساتھ تشکیل دی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے چند روز قبل سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ ، جس پر دو دن میں عملدرآمد متوقع ہے۔ نئی سیاسی کمیٹی کی تشکیل کی ذمہ داری سلمان اکرم راجا کو سونپی گئی ہے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تحلیل اور نئی تشکیل ایک ہی وقت میں ہوگی اور کمیٹی کا حجم پہلے سے کم رکھا جائے گا۔ تحریک انصاف کی موجودہ سیاسی کمیٹی انتالیس ارکان پر مشتمل ہے، جب کہ نئی کمیٹی میں اپوزیشن اتحادیوں کی شمولیت بھی متوقع ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان تحریک انصاف
تحریک انصاف
پارٹی ذرائع
سلمان اکرم راجا
اتحادیوں کی شمولیت متوقع
نئی کمیٹی
کمیٹی تحلیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.