طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ—اقوام متحدہ کی درخواست پر اہم اقدام
اقوام متحدہ کے درخواست پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ
افغانستان میں غذائی اشیاء اور ادویات کی قلت کے باعث اور اقوام متحدہ کے درخواست پر پاکستان حکومت نے انسانی ہمدردی کے بنیاد طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان نےاقوام متحدہ کی درخواست پرانسانی ہمدردی کے تحت خیبر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خارجہ کی مشاورت سے وزارت تجارت نے ممبر کسٹم ایف بی آر اور ڈی جی ٹرانزٹ کو احکامات جاری کیا۔ وفاقی وزارت تجارت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ افغانستان کےلیے کارگو کی آمدورفت میں سہولیات فراہم کی جائیں۔ ، یونی سیف، ڈبلیو ایف پی،یو این ایف پی اے کے کے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلئیرنس کی جائے۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کارگو گاڑیوں کی ترسیل مرحلہ وار کی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
انسانی ہمدردی
چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ
افغانستاناقوام متحدہ
وفاقی وزارت تجارت
مرحلہ وار کلئیرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.