پاکستان اور ایران کے درمیان ITI ٹرین بحال کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے درمیان مال بردار آئی ٹی آئی ٹرین بحال کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے درمیان مال بردار آئی ٹی آئی (اسلام آباد-تہران-استنبول) ٹرین بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات ہوئی۔ ایرانی کمرشل کونسلر محترمہ کمالی مقدم بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر گفتگو ہوئی۔ ، فریقین نے دونوں ممالک کے مابین مصبت تعاون اور حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔ فریقین نے ITI ٹرین اس سال دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ پاکستان–ایران تجارت میں اضافے اور باہمی درآمدات و برآمدات بڑھانے پر زور دیا گیا۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ تجارت میں اضافہ ریلوے ریونیو اور ملکی معیشت کے لیے مفید ہوگا۔ وزیرِ اعظم کے وژن کے مطابق، علاقائی روابط کا فروغ اور خطے کو ریلوے کے ذریعے جوڑنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر اعظم
ٹرین بحال کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران ایرانی کمرشل
وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی
دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.