عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب—ن لیگی امیدوار کی کامیابی کا اعلان
مسلم لیگ ن کے رہنماعابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
مسلم لیگ ن کےرہنماعابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق عابد شیر علی کےبلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا باضابطہ اورحتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ عابدشیرعلی نے سینٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی جمع کروائےتھے۔ پنجاب کی جنرل نشست پرہونےوالےسینٹ کےضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا۔ ،مجموعی طور پر تین امیدوراں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے،ان میں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبارشامل ہیں۔ احسن افضل اورعبدالجبار نےکاغذات نامزدگی نامزدگی واپس لے لیےجس کےبعدمسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوئے۔ ،تحریک انصاف کی جانب سےکسی نےکاغذات جمع نہیں کروائے،یہ نشست ن لیگ کےعرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
الیکشن کمیشن
مسلم لیگ ن
سلم لیگ (ن)
عابد شیرعلی
سینیٹر منتخب ہوگئے
عابدشیرعلی
تین امیدوراں
کاغذات نامزدگی جمع
کاغذات جمع
عابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
نشست ن لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.