پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے مذاکرات کے بعدہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ،ٹرانسپوٹرز سےمذاکرات کامیاب ہونے کے بعد حکومت نےپنجاب وہیکل آرڈیننس 2025 پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ خیال رہےکہ ٹرانسپورٹرز نے آج بھاری جرمانوں کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کر رکھی تھی،۔ ٹرانسپورٹرز نےبھاری جرمانوں اور مقدمات میں نرمی اور ٹریفک آرڈیننس کی واپسی تک ہڑتال جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پنجاب حکومت
صوبائی دارالحکومت لاہور
مذاکرات کامیاب ہوگئے
ٹرانسپوٹرز
پہیہ جام ہڑتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.