حکومتی اصلاحات معاشی استحکام اور ترقی کی سمت اہم قدم، وزیراعظم
استحکام کے بعد ترقی کی سمت میں گامزن معیشت کے حوالے سے ابھی مزید محنت درکار ہے، وزیراعظم شہبازشریف
آئی ایم ایف کی جانب سےجاری پروگرام کے تحت قسط کے اجرا پر وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی معاشی ٹیم کی کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاپنے بیان میں کہا آئی ایم ایف کامعاشی اصلاحات واقدامات کےموثرنفاذ پر اظہار اطمینان وزیرخزانہ اورٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ،اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ، معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں فیلڈ مارشل کی معاونت کا کلیدی کردارہے،حالیہ مالی اجراء ثبوت ہے۔ ، پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کیلئے ضروری اقدامات پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ وزیراعظم نےکہاملک کواستحکام،ترقی کی سمت میں گامزن کرنا ایک کٹھن مرحلہ تھا جس کیلئےسب نے ملکر قربانی دی۔ ، سیاسی جماعتوں نے سیاست کی قربانی دیکر اور قوم نے معاشی مشکلات برداشت کرکے ناممکن کو ممکن کردکھایا۔ ،اللہ کےفضل و کرم سےمعاشی اصلاحات،ڈیجیٹائیزیشن کامیاب کیس اسٹڈی کے طورپر دنیا بھرمیں مثال بن گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
city news
Multan news
breaking news
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
ڈیجیٹائیزیشن کامیاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.