سیف سٹی کا انتباہ: پنجاب میں جعلی ای چالان SMS سے ہوشیار رہیں
پنجاب میں شہریوں کو جعلی ای چالان موصول ہونے کی شکایات
پنجاب میں شہریوں کو جعلی ای چالان (ایس ایم ایس) موصول ہونے کی شکایات سامنے آئی ہے۔ ، جس پر سیف سٹی نے شہریوں کو جعلسازوں کے جھانسے میں نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق سیف سٹی کبھی SMS کے ذریعے کیش، اکاؤنٹ یا بینک تفصیلات طلب نہیں کرتا۔ ، ای چالان SMS صرف اور صرف پنجاب حکومت کے سرکاری نمبر 8070 سے بھیجا جاتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جعلساز شہریوں کو لنک پر کلک کروا کر پیسے لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں لہٰذا شہری کسی بھی مشکوک SMS یا ویب سائٹ پر ادائیگی ہرگز نہ کریں۔ ، سیف سٹی کی تمام سروسز شہریوں کے لیے بالکل مفت ہیں۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق مشکوک یا جعلی میسج ملنے پر فوری طور پر 15 یا FIA سائبر ونگ سے رجوع کریں۔ ، ای چالان SMS میں ہمیشہ وقت، جگہ اور خلاف ورزی کی تفصیل فراہم کی جاتی ہیں۔ سیف سٹی کے ترجمان نے واضح کیا کہ سیف سٹی کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
شکایات
جعلی ای چالانترجمان سیف سٹی
، ای چالان SMS
سیف سٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.