چیئرمین ایف بی آر کا بیان—ٹیکس چوروں اور اسمگلرز کیخلاف سخت کارروائیاں
مہنگے کپڑے، گھروں، گاڑیوں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں،چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشدمحمودلنگڑیال نے کہا ہے مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں۔ سوشل میڈیا پرگوشوارہ کم ظاہرکرنے والے 30 افراد کو نوٹس جاری کرچکے۔ ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں کی یومیہ رپورٹ مرتب ہورہی ہے۔ ایک سال میں شوگر انڈسٹری سے جمع سیلزٹیکس میں 40 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سےغیررسمی گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر راشدمحمود لنگڑیال نے کہا پہلے ٹیکس والی چینی اور بغیر ٹیکس والی چینی کا ریٹ الگ الگ تھا۔ اب کوئی بغیر ٹیکس والی چینی کا اسٹاک رکھنے والے کا نام بتائے، ایسے افراد کیخلاف سخت ترین کارروائی ہوگی،۔ ٹیکس چوروں کیخلاف ایک چیف کمشنرانفوسٹمنٹ مقرر کردیا ہے،ٹیکس چوروں کیخلاف ملک بھرمیں کارروائیاں چیف کمشنرکےماتحت ہوں گی۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اسمگلنگ کے سامان کی ترسیل روکنے کیلئے سخت کارروائیاں ہورہی ہیں،۔ اسمگلرزنے کسٹم حکام کونقصان پہنچایا،دوٹیکس اہلکارشہید ہوئے لیکن اسمگلنگ کیخلاف کارروائیوں یہ سلسلہ اب تھمنے والا نہیں ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
شوگر انڈسٹری
چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر راشدمحمودلنگڑیال
جمع سیلزٹیکس
مہنگے کپڑے،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.