علی امین گنڈا پور وارنٹ گرفتاری—پی ٹی آئی مارچ کیس میں اہم پیش رفت
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کےجوڈیشل مجسٹریٹ نےمسلسل غیر حاضری پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادی مارچ پر درج 2 مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی،علی امین گنڈا پور متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ ، عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ علی امین گنڈاپور ور دیگر کے خلاف تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات ہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما بری ہوچکے ہیں۔ عدالت نے کیسز کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
شاہ محمود قریشی
جوڈیشل مجسٹریٹ
علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی عمران خان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
مسلسل غیر حاضری
مبشر حسن چشتی
گرفتاری جاری
2 مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.