ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50 فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2 ہزار 466 روپے مقرر ہے تاہم 11.8 کلو کے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے۔ گھریلو سلنڈر پر 844 روپے ٹیکسز کی مد میں وصول کیے جا رہے ہیں، فی کلو قیمت میں صارفین سے71.52 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے،۔ گھریلو سلنڈر پر 55 روپے پیٹرولیم لیوی عائد ہے۔ گھریلو سلنڈر پر جی ایس ٹی کی مد میں.84 301 روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔ مارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن ، ڈیلرمارجن کی مد میں 413 روپے وصول کیے جاتے ہیں،۔ مارکیٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ڈیلرز مارجن پر الگ سے 18 فیصد جی ایس ٹی بھی عائد ہے۔ مختلف مارجنز پر جی ایس ٹی کی مد میں 74 روپے34 پیسے الگ سے وصول کیے جاتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
جی ایس ٹی
گھریلو سلنڈر
زائد ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایل پی جی گھریلو سلنڈر
یل پی جی گھریلو سلنڈر
پیٹرولیم لیوی عائد
مارکیٹنگ،
مختلف مارجنز پر جی ایس ٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.