پاک بحریہ میزائل تجربہ: زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب فائر
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں جدید ایف ایم نائنٹی این ای آر میزائل کالائیوویپن فائر کیا گیا۔ جنگی جہاز نے انتہائی تیز رفتار اور سمت بدلنے والے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائر پاور مظاہرے میں جنگی جہاز نے نہایت مہارت سے تیز رفتار فضائی اہداف کا نشانہ بنایا،۔ لائیو میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے سمندر میں موجود فلیٹ یونٹ پر سوار ہوکر فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ، کمانڈر پاکستان فلیٹ نے مشق میں حصہ لینے والے افسران و جوانوں کی صلاحیت کو سراہا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کہا کہ پاک بحریہ ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ ، پاکستان بحریہ ہر حال میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
میزائل کا کامیاب تجربہ
جنگی جہاز
لائیو میزائل فائرنگ
پاکستان فلیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.