اسٹیٹ بینک شرح سود میں کمی کا اعلان، نئی مانیٹری پالیسی جاری
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک نے رواں سال کی آخری مانیٹری پالیسی جاری کردی۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود مسلسل برقرار رکھنے کی پالیسی تبدیل کردی۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک نے 50 بیسز پوائنٹس کمی کردی۔ شرح سود 11 فیصد سے کم ہوکر 10.5 فیصد پر آگئی۔ کاروبار اور صنعتوں کیلئے بینک قرضے اس بار سستے ہوگئے۔یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ 4 مرتبہ سے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا تھا، مہنگائی کم اور شرح سود زیادہ ہونے کے باعث تاجر برادری مسلسل شرح سود میں کمی کا مطالبہ کررہی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک
شرح سود میں کمی
کمی کا اعلان کردیا
آخری مانیٹری پالیسی جاری
شرح سود مسلسل برقرار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.