پتنگ بازی کی اجازت، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو مہلت دے دی
پتنگ بازی کی اجازت: پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ بازی کی اجازت دینے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی- ، عدالت نے پنجاب حکومت، آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین کو 22 دسمبر تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کی جانب سے کائیٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اسمبلی کی اجازت کے بغیر آرڈیننس پاس کیا، پتنگ بازی سے ماضی میں کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں،۔ پتنگ بازی کی اجازت سے شہریوں کی دوبارہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت
درخواست
لاہور ہائی کورٹ
پتنگ بازی
جوڈیشل ایکٹوزم پینل
کائیٹ فلائنگ ایکٹ
بغیر آرڈیننس
جسٹس اویس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.