پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے، وزیراعظم کا بیان
پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکی 11 ویں برسی کے موقع پر اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء نے وطن کے مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ، دلخراش اے پی ایس سانحہ قوم کے لیے آزمائش تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سانحے نے ہمارے دلوں کو غم سے بھردیا مگرحوصلے پست نہ کرسکا، پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی اس سانحے کا حقیقی انصاف ہے۔ ، قوم شہداء کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان ایک بار پھر دہشتگردی کے ناسور کا سامنا کررہا ہے۔ ، ملک کے مختلف حصوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ، ریاست، سکیورٹی ادارے اور عوام متحد ہو کردہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news today
today news paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
دہشتگردی
کارروائیاں جاری
زیرو ٹالرنس پالیسی
دلخراش اے پی ایس سانحہ قوم
اے پی ایس
سانحے کا حقیقی انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.