دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
دھند کے ڈیرے، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد، موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے رجانہ ، موٹر وے ایم 4 کو گوجرہ سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ ، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں دھند ہے۔ ، کسووال، اقبال نگر، چیچہ وطنی اور میاں چنوں بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ سید عمران احمد نے بتایا کہ خانیوال، ملتان، بستی ملوک ، لودھراں اور بہاولپور میں شدید دھند ہے۔ ، احمد پور شرقیہ، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی دھند کا راج ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ٹریفک کیلئے بند
دھند کے ڈیرے
ترجمان موٹر وے
ھند کے باعث موٹر وے
سید عمران احمد
موٹر وے ایم 4
ظاہر پیر
بہاولپور میں شدید دھند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.