بھیک مانگنے پر پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن: مختلف ممالک سے ہزاروں افراد واپس
دنیاکےمختلف ممالک سےبھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنےکا انکشاف
دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ،ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، یو اے ای اور آذربائیجان سے ہزاروں افراد کو بھیک مانگنے پر آف لوڈ کیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا ہوا،۔ ڈی جی ایف آئی اے نےکمیٹی کو بتایا کہ اس سال 51 ہزارپاکستانیوں کو مختلف ممالک سےآف لوڈکیاگیا۔ ،سب سے زیادہ 24 ہزار افراد سعودی عرب نے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیے جبکہ اس سال یو اے ای نے 6 ہزار پاکستانیوں کو بھیک مانگنےپرڈی پورٹ کیا۔ اور آزربیجان سے بھی ڈھائی ہزارپاکستانی بھکاریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ انہوں نےقومی اسمبلی کی کمیٹی کو بتایا کہ جو لوگ عمرے کا نام لیکر یورپ جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہیں ثبوت کے ساتھ آف لوڈ کیا، عمرے کے نام پر لوگوں کے پاس یورپ جانے کے ڈاکیومنٹس تھے تب انہیں آف لوڈ کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی
ڈی پورٹ
بھیک مانگنے
ڈی جی ایف آئی اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.