سڈنی بیچ فائرنگ حملہ آور پر فرد جرم، 50 الزامات شامل
سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ دوسری جانب فلپائن کے صدارتی ترجمان کلیری کاسترو کا کہنا ہے کہ بونڈی حملہ آوروں کےفلپائن کے دورےکے دوران دہشتگرد ٹریننگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا فلپائن کو داعش کے تربیتی مرکز کے طور پر پیش کرنے کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں، فلپائن کو دہشتگردی کی تربیت کے لیے استعمال کیے جانے کے دعوے کا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا۔ فلپائن کے فوجی ترجمان کرنل فرانسل پیڈیلا نے کہا کہ 2024 کے آغاز سے اب تک بڑے انسداد دہشتگردی آپریشن نہیں ہوئے۔ ، باغی گروپ منتشر ہیں اور ان کی کوئی قیادت نہیں ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
فائرنگ
غیر ملکی خبر ایجنسی
فلپائن
سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ
آسٹریلیا کے شہر سڈنی
فرد جرم عائد کر دی گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.