امریکا و وینزویلا کشیدگی میں شدید اضافہ، عالمی منڈی متاثر
امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی
امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔امریکی بحری بیڑے حکومت کی جانب سے احکامات کے منتظر ہیں۔ آئل ٹینکرز کی آمدورفت مسلسل بند ہے۔ امریکی صدر نے محاصرہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 10 روز میں ختم ہو جائے گی ۔ صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینزویلا نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی ۔ دارالحکومت کراکس میں احتجاج کیا گیا۔ جنگ نہیں امن کے نعرے۔ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ دوسری جانب چین نے وینزویلا کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی معاملات میں یکطرفہ دباؤ اور غنڈہ گردی کی مخالفت کرتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
بین الاقوامی
کشیدگی
دارالحکومت
بلوم برگ
کشیدگی شدت
آئل ٹینکرز
چینشدت اختیار کرگئی
امریکی بحری بیڑے
احکامات کے منتظر
محاصرہ جاری
تیل ذخیرہ
یکطرفہ دباؤ اور غنڈہ گردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.