افغان سرزمین سرحد پار حملے: طالبان کا دعویٰ اقوام متحدہ نے مسترد کر دیا
سرحدپار حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال نہ ہونے کا افغان طالبان کا دعویٰ مسترد
دہشتگرد گروہوں کی جانب سے افغان سرزمین کو سرحد پار حملوں کے لیے استعمال نہ کرنے کا افغان طالبان کا دعویٰ مسترد کردیا گیا۔ سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی 16ویں رپورٹ میں افغان طالبان کے اس دعوے کو ’غیر معتبر‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے کے ممالک افغانستان کو بڑھتی ہوئی۔ علاقائی عدم استحکام کا منبع سمجھنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق متعدد رکن ممالک نے اطلاع دی ہے کہ داعش خراسان، تحریک طالبان پاکستان (TTP)، القاعدہ، ترکستان اسلامی پارٹی، جماعت انصاراللّٰہ اور دیگر گروہ افغانستان میں سرگرم ہیں اور بعض بیرونی حملوں کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق القاعدہ طالبان کے ساتھ قریبی روابط رکھتی ہے، جبکہ داعش خراسان کو طالبان کا اہم مخالف تصور کیا جاتا ہے ۔ تاہم سب سے بڑا علاقائی خطرہ ٹی ٹی پی کو قرار دیا گیا ہے، جو افغانستان میں موجود پناہ گاہوں سے سرحد پار کارروائیاں کر رہی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
رپورٹ
افغان طالبان
داعش خراسان
دہشتگرد گروہوں
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد
، تحریک طالبان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.