سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل نظام متعارف، آن لائن بلنگ سلوشن کا آغاز
ڈیجیٹل نظام متعارف کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے:چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی ملاقات ہوئی،کامران راشد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوعدالتی نظام میں ڈیجیٹل مالیاتی اصلاحات پر بریفنگ دی۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے لیے آن لائن بلنگ سلوشن کے نفاذ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ،سپریم کورٹ کے لیے آن لائن بلنگ سسٹم جلد فعال ہوگا، اس نظام سے دستی بلوں اور چیکوں پر انحصار ختم ہو جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے اے جی پی آر کے اقدام کی تعریف کی،اے جی پی آر نے حکومت کی جانب سے ادائیگیوں کے نظام کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے اٹھائے گئے۔ اہم اقدامات سے آگاہ کیا۔ چیف جسٹس نے مکمل ادارہ جاتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں مالیاتی نظام کی بہتری ان کی ترجیحات میں شامل ہے،۔ صوبائی چیف جسٹسز کی منظوری سے یہ نظام ہائی کورٹس تک بھی توسیع دیا جائے گا،ڈیجیٹل نظام متعارف کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان
ڈیجیٹل مالیاتی نظام
صوبائی چیف جسٹسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.