پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ بن گیا، عظمیٰ بخاری کا بیان
پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا۔۰ ، اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی صوبے کی بہتری کے لیے کوئی بھی قانون سازی کرسکتی ہے۔ ، لوگوں کی زمینوں پر قبضہ ہو جاتا ہے۔ بیوہ، یتیم بچوں، بھائی بہن کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے، 75 سال سے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ ہو رہا ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اس سے عام آدمی کا بھلا ہو رہا ہے، لوگ سالہا سال کیس عدالتوں میں لڑتے تھے۔ ، سنوائی نہیں ہوتی تھی، ڈرا دھمکا کر چپ کرا دیا جاتا تھا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ قبضہ مافیا بوگس دستاویزات کے ذریعے قبضہ کر لیتے ہیں۔ ، میں یہ نہیں کہہ رہی کہ وہاں سے فیصلہ غلط آیا، ہم نے کیس صحیح پیش نہیں کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news
عظمیٰ بخاری
دستاویزات
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
اسمبلی
پراپرٹی اونر شپ
قبضہ مافیا
پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.