پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، 4 دہشت گر دہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ مارے گئے خوارج علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
head lines
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
کامیاب آپریشن.
، 4 دہشت گر دہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.