خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ، محکمہ موسمیات
خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا۔ 31 دسمبر کو یہ سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ آج سے 31 دسمبر کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بیان کے مطابق 30 دسمبر سے یکم جنوری کے دوران خیبرپختونخوا اور میدانی علاقوں میں بارش اوربرفباری متوقع ہے۔ پنجاب اوراسلام آباد، مری، گلیات، میدانی علاقوں میں 30 دسمبر سے دو جنوری تک بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اگلے دو سے تین روز کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے ایڈوائزر ی جاری کر دی ہے۔ آج رات ملک میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ ، جس کی شدت 30 دسمبر کو مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
بلوچستان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں
میدانی علاقوں
خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان
وقفے وقفے سے بارشوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.