گس ایٹکنسن ایشز سیریز سے باہر، انگلینڈ کو بڑا دھچکا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرگس ایٹکنسن ایشز سیریز سے باہر ہوگئے
ایشز سیریز کے آخری معرکے سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر گس ایٹکنسن ان فٹ ہو کر ایشز سیریز سے باہر ہوگئے ہیں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کےمطابق گس ایٹکنسن بائیں ہیمسٹرنگ انجری کاشکارہوئے ہیں،وہ ایم سی جی میں آسٹریلیا کےخلاف دوسری اننگزمیں 5 ویں اوورکےبعدگراؤنڈ سےباہرچلےگئے تھے،انگلینڈ 5 ویں ٹیسٹ کیلئے گس ایٹکنسن کے متبادل کےطورپرکسی کو طلب نہیں کرے گا۔واضح رہےکہ انگلینڈ نےایم سی جی میں ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی،پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریزمیں آسٹریلیا کو 1-3 سے برتری حاصل ہے۔گس ایٹکنسن سے قبل فاسٹ باؤلرزمارک ووڈ اور جوفرا آرچر بھی انجری کے باعث ایشزسیریز سے باہر ہو چکےہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
fox news Ukraine
fox news
google news
انگلینڈ کرکٹ بورڈ
ایشز سیریز
انگلینڈ کرکٹ ٹیم
فاسٹ باؤلرگس ایٹکنسن
پانچ ٹیسٹ میچز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.