قومی ایئر لائن کی لندن پروازیں 6 سال بعد بحال
قومی ایئر لائن کا لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
قومی ایئر لائن نے اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ قومی ایئر لائن کی پروازیں 6 سال کے طویل وقفے کے بعد روانہ کی جا رہی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لندن کی پروازیں ہیتھرو آئیرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی ۔ لندن پی آئی اے کا سب سے پہلا بین الاقوامی اور انتہائی پرکشش روٹ ہے۔ پی آئی اے پہلے ہی مانچسٹر کےلئے ہفتہ وار تین پروازوں آپریٹ کررہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی آئی اے
ترجمان پی آئی اے
قومی ایئر لائن
قومی ایئر لائن کی پروازیں
ہفتہ وار تین پروازوں
6 سال کے طویل وقفے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.