نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ
حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے،وزیرخزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے،۰ نوجوان آبادی ہماری سب سےبڑی معاشی قوت بن سکتی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ نوجوانوں کی مہارت کو بہتر بنانا اور بلندیوں پر لے جانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہمارے نوجوان کوڈنگ کے50 ،60 ڈالر سے250 ڈالر فی گھنٹہ تک کما رہے ہیں۔ ،وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بلاک چین میں سینٹر آف ایکسی لینس قائم کرنے کیلئے سمندر پار پاکستانیوں نے تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر فراہم کیے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
وزیرخزانہ
نوجوانوں
ہنرمندی
وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.