سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی ہنگامہ، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ، معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کےساتھ آنے والوں کےصرف ناموں کی فہرست دی۔ ، اپوزیشن کی دی گئی ناکافی لسٹ کے باعث شناخت میں مشکلات ہوئیں۔ ، مطیع اللّٰہ برقی نام کے شخص نے جھوٹ بول کر اسمبلی میں داخلے کی کوشش کی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کہ صوبائی وزیرکے پی مینا خان نے تصدیق کی کہ مطیع اللّٰہ برقی ایم پی اے اشفاق نہیں،۔ مطیع اللّٰہ برقی کوباہر جانےکا کہنے پر انہوں نے سکیورٹی سے ہاتھا پائی اورگالم گلوچ کی۔ ، اپوزیشن نےکہا تھا کہ شناخت کے لیے 2 پی ٹی آئی ارکان مین گیٹ پر رہیں گے، جو نہ ہو سکا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
پنجاب اسمبلی
اپوزیشن
اسپیکر پنجاب اسمبلی
ملک احمد خان
مطیع اللّٰہ برقی
تحقیقاتی کمیٹی
اسمبلی میں داخلے کی کوشش
ہنگامہ آرائی
مین گیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.