ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام، 335 ارب روپے کا شارٹ فال
ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام، پہلی ششماہی میں 335 ارب روپے کا شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا،۔ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 335 ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق جولائی تا دسمبر 6 ہزار 489 ارب روپے ہدف کے مقابلے وصولی 6 ہزار 154 ارب رہی۔ ، جولائی 2025 کے سوا کسی مہینے ٹیکس ہدف پورا نہ ہوسکا۔ ماہ دسمبر میں بھی ٹیکس وصولی ہدف سے تقریبا 25 ارب روپے کم رہی۔ دسمبر میں 1446 ارب ہدف کے مقابلےمیں 1421 ارب روپے ٹیکس وصولی ہوئی۔ ، دسمبر میں سب سے زیادہ 828 ارب روپے وصولی انکم ٹیکس سے ہوئی، سیلز ٹیکس وصولی 434 ارب روپے رہی۔ ، کسٹمز ڈیوٹی سے 123 ارب روپے حاصل ہوئے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے 72 ارب روپے سے زائد حاصل ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
epaper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
شارٹ فال
ماہ دسمبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.