پاکستان کو تصادم کی نہیں تعاون کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
پاکستان کو تصادم کی نہیں تعاون کی ضرورت ہے، صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔ جاری پیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی یکجہتی ، جمہوری ذمہ داری اور معاشی نظم وضبط کی ضرورت ہے۔ ، شہری اور سیاسی قوتوں مستقل کے تحفظ کیلئے خود کودوبارہ متحد کریں، دنیا اس وقت جنگوں، پراکسی تنازعات، انتہاپسندی ، معاشی بے یقینی کا شکار ہے۔ ، اتحاد،ثابت قدمی، تخلیقی سوچ ان چیلنجزپرقابو پانے کیلئے ضروری ہیں۔صدرمملکت نے کہا کہ پیداواری صلاحیت، برآمدات اور شمولیتی ترقی کوترجیح دی جائے۔ ، تعلیم، صحت، نوجوانوں، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، سیاسی قوتیں پارلیمان میں تعمیری کردار ادا کریں۔ ، یہ کشیدگی بڑھانے کا نہیں بلکہ شعور اجاگرکرنے کاوقت ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی مفاہمت کے عمل کی قیادت کیلئے تیار ہوں۔ ، جمہوری قوتوں کے درمیان اعتمادبحالی کیلئے قومی مفاہمت کےعمل کی قیادت کو تیار ہوں، پاکستان کو تصادم کی نہیں تعاون کی ضرورت ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
google news
آصف علی زرداری
صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری
جمہوری قوتوں
قومی مفاہمت
تعاون کی ضرورت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.