سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا

سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا

سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا

سال 2025 پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے انتہائی خطرناک رہا ۔ جان لیوا ہیٹ ویوز، تباہ کن سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور کلاؤڈ برسٹ نےکئی جانیں لے لیں اور اربوں روپےکا نقصان ہوا۔ ایک ایسا ملک جو دنیا میں کاربن کے اخراج میں معمولی حصہ رکھتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کا بھاری بوجھ اٹھا رہا ہے۔ 2025 میں پاکستان کو اسموگ، تیزی سے پگھلتےگلیشئرز ، فلیش فلڈنگ ، لینڈ سلائیڈنگ، ہیٹ ویو اور بدترین سیلاب کا سامنا رہا۔ پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے بدترین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسموگ سے شروع ہونے والا سال 2025 مسلسل خطرناک موسم کی لپیٹ میں رہا۔ اپریل سے غیر معمولی طور پر ہیٹ ویو کا آغاز ہوا۔ بھکر ، شہید بےنظیر آباد سمیت کئی علاقوں میں پارہ 50 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک چڑھا۔ مون سون میں بونیر میں پتھروں کا سیلاب آیا ، کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہری علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.